اداکارہ ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر بن گئیں عمران خان نے وزیرِاعلیٰ کے پی کے لیے مراد سعید کا انتخاب کیا، ذرائع
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

فلسطینی صدر: حماس فوری ہتھیار ڈالے اور جنگ بندی کرے

Palestinian President Mahmoud Abbas demands Hamas disarm and ceasefire

محمود عباس کا مطالبہ

فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بعد غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو ہتھیار ڈالنے چاہییں۔ تاکہ ایک متحد فلسطینی ریاست قائم ہو سکے۔

اقوام متحدہ کانفرنس سے خطاب

محمود عباس نے اقوام متحدہ کی فلسطین کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں غزہ میں فوری امداد کی ضرورت ہے اور جنگ بندی ناگزیر ہے۔ انہوں نے قطر اور مصر کی ثالثی کو خوش آئند قرار دیا۔

ہتھیاروں کے بغیر فلسطینی ریاست

صدر عباس نے واضح کیا کہ ہم ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں۔ جو ہتھیاروں کے بغیر متحد ہو۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کے تین ماہ کے اندر ایک عبوری آئین تیار کیا جائے گا۔ جس کے بعد انتخابات ہوں گے تاکہ قانونی طور پر فلسطینی ریاست کا قیام ممکن ہو۔

حماس کا کردار ختم کرنے کی تجویز

محمود عباس نے کہا کہ فلسطینی گورننس میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ اس تنظیم کو چاہیے کہ اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کر دے تاکہ ایک پرامن اور متحد حکومت قائم ہو سکے۔

فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کا شکریہ

صدر عباس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے والے 149 ممالک کا شکریہ ادا کیا اور اپیل کی کہ جو ممالک ابھی تک فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کر سکے وہ بھی جلد ایسا کریں۔
مزید پڑھیں
مغربی ممالک کی فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر پاکستان کا خیرمقدم

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین