اداکارہ ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر بن گئیں عمران خان نے وزیرِاعلیٰ کے پی کے لیے مراد سعید کا انتخاب کیا، ذرائع
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

قرض پر قرض، حکومت کا 22 ہزار ارب مزید لینے کا عندیہ

Pakistan government new loan plan 2025

وزارتِ خزانہ کا نیا سالانہ قرضہ منصوبہ

وزارتِ خزانہ نے مالی سال 26-2025 کے لیے نیا مقامی قرضہ لینے کا سالانہ منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت رواں مالی سال میں 22 ہزار ارب روپے سے زائد کا نیا قرضہ لے گی، جو پرانے قرضوں کی ادائیگی اور بجٹ خسارے کی فنانسنگ کے لیے استعمال ہوگا۔

پرانے قرضوں کی ادائیگی اور نیا مقامی قرضہ

اس منصوبے کے تحت حکومت نے 15 ہزار 628 ارب روپے کے پرانے قرضے اتارنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پرانے قرضے ادا کرنے کے بعد نیا خالص مقامی قرضہ 6 ہزار 395 ارب روپے ہوگا۔

مختلف مالی ذرائع سے قرض حاصل کرنے کی حکمت عملی

ٹریژری بلز کی مد میں 8 ہزار 731 ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کے ذریعے 8 ہزار 595 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

اجارہ سکوک اور نیشنل سیونگ اسکیمز سے فنڈز

گورنمنٹ اجارہ سکوک کے تحت 3 ہزار 312 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ جبکہ نیشنل سیونگ اسکیمز سے ایک ہزار 385 ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

بجٹ خسارہ پورا کرنے کی تیاری

بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے حکومت نے مقامی ذرائع سے بڑے پیمانے پر فنانسنگ کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس اقدام کا مقصد مالی استحکام اور جاری منصوبوں کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔
مزید پڑھیں
کینسر کی ابتدائی تشخیص کے لیے جدید ڈی این اے ٹیسٹ تیار

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین