کراچی میں 8 محرم کے مرکزی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد کے ایچ 9 اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی، 335 دکانیں جل گئیں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

وزیراعظم کا 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کرنے کا بڑا اعلان

Prime Minister Shehbaz Sharif announcing 1 billion dollar AI investment plan۔ Pakistan AI investment 2030۔

تعارف

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے۔ کہ پاکستان 2030 تک مصنوعی ذہانت اے آئی کے شعبے پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ انہوں نے کہا۔ کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے شانہ بشانہ چلنے کے لیے تیار ہے۔

انڈس اے آئی ویک میں خطاب

انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اے آئی کے فوائد کے ساتھ چیلنجز بھی ہیں۔ اس لیے نوجوانوں کو جدید علم اور مہارتوں سے لیس کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کے مطابق ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری سے ملک کا مستقبل مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔

اصلاحات اور شفافیت کا عزم

وزیراعظم نے کہا۔ کہ لینڈ ریکارڈ میں اصلاحات سے کرپشن کے خاتمے میں مدد ملی ہے اور زمین کے ریکارڈ میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ ان منصوبوں کے ذریعے ریونیو نظام میں بدعنوانی کم کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
مزید خبریں
سولر صارفین کے لیے بُری خبر: نیشنل گرڈ کے ریٹس میں کمی، نیا نیٹ بلنگ نظام متعارف

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین