لڑکی کو غلط طریقے سے چھونے کے الزام میں روبوٹ پولیس نے تحویل میں لے لیا لاہور میں ٹریلر کی گاڑی کو ٹکر، میاں بیوی اور بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق کراچی: اعجاز جکھرانی کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر کے پی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

حیدرآباد: ڈی ایس پی لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Hyderabad DSP Liaquat Jaskani car accident scene

ڈی ایس پی لیاقت جسکانی

حیدرآباد میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ گاڑی چلاتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے کے باعث حادثے کا شکار ہوئے۔

حادثے کی تفصیلات

پولیس کے مطابق لیاقت جسکانی اپنی گاڑی میں اکیلے سفر کر رہے تھے۔ ان کی کار بے قابو ہو کر لطیف آباد 12 نمبر پکوڑا اسٹاپ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔

پولیس کا بیان اور تحقیقات

پولیس نے بتایا۔ کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ حادثہ دل کے دورے کی وجہ سے پیش آیا۔ مزید تفصیلات کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور حادثے کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
پاکستان نے شرائط کے ساتھ بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا عندیہ دے دیا: ٹی 20 ورلڈکپ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین