اداکارہ ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر بن گئیں عمران خان نے وزیرِاعلیٰ کے پی کے لیے مراد سعید کا انتخاب کیا، ذرائع
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

سیلاب سے ایم 5 موٹروے متاثر، جھانگڑہ انٹرچینج بند، گیس پائپ لائن کو خطرہ

Flood damages M5 Motorway and threatens gas pipeline near Multan

ایم 5 موٹروے کے 5 مقامات متاثر

ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا کے قریب سیلاب سے ایم 5 موٹروے پانچ مقامات پر متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق ملتان سے جھانگڑہ انٹرچینج تک ٹریفک کے لیے راستہ بند ہے اور پانی کا بہاؤ کم ہونے تک موٹروے بحال نہیں کی جا سکے گی۔

گیس پائپ لائن کو نقصان کا خدشہ

سیلاب سے ملتان میں 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق متوازی پائپ لائنوں سے گیس کی سپلائی جاری ہے اور فی الحال کسی علاقے میں گیس فراہمی متاثر نہیں ہو رہی۔

مظفرگڑھ میں مشترکہ ریسکیو آپریشن

تحصیل علی پور میں فوج، نیوی اور ریسکیو اداروں کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ ضلع مظفرگڑھ میں اب تک 9 ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ متعدد افراد لاپتا ہیں۔ حکام کو خدشہ ہے کہ پانی اترنے کے بعد اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

دریائے ستلج میں درمیانہ درجے کا سیلاب

ایمپریس برج پر پانی کی سطح میں کمی آئی ہے لیکن دریائے ستلج میں اب بھی درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جس سے قریبی دیہات کو خطرہ لاحق ہے۔

مزید پڑھیں

افغانستان میں ٹی ٹی پی اور ’را‘ پر پاکستان کا طالبان حکومت کو انتباہ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین