علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ، ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، 2 ہلاک سولر پاور کے فروغ نے پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ جنگ کے اثرات سے بچا لیا ساٹھ سیکنڈ میں دشمن کے 5 طیارے گرانے والے ایم ایم عالم کی آج 13ویں برسی ہم اپنے شیڈول سے آگے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکی صدر کا بیان
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

ہمیں چھیڑا تو تمہاری نسلیں تباہ کر دیں گے، گورنر سندھ کا بھارت کوسخت پیغام

Governor Sindh Kamran Tessori warning to India

کراچی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ اگر پاکستان کو چھیڑا گیا۔ تو اس کے نتائج نہایت سنگین ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا۔ کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاکستان بھرپور جواب دے گا اور دشمن کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔

نریندر مودی پر سخت تنقید

اپنے بیان میں گورنر سندھ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے کہا۔ کہ اگر کسی بھی پاکستانی شہری کو بھارتی ایجنٹس نے دہشت گردی کا نشانہ بنایا تو پاکستان خاموش نہیں بیٹھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

بلوچستان اور قومی سلامتی کا معاملہ

کامران خان ٹیسوری نے کہا۔ کہ اگر بلوچستان میں کسی بھی پاکستانی بھائی، بہن یا بچے کا خون بہایا گیا۔ تو اس کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا۔ کہ پاکستان اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائے گا۔

افواجِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

گورنر سندھ کا کہنا تھا۔ کہ اب افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کراچی کے غیور جوان دشمن کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ مل کر ملک کے دفاع کے لیے متحد ہے۔

مزید پڑھیں
پنجاب میں 4 روزہ چھٹیاں منظور، وزیراعلیٰ کا عوام کے لیے خصوصی پیغام

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس
Portrait of Ali Larijani
خبریں

شہید علی لاریجانی کون تھے؟

شہید علی لاریجانی کون تھے؟ شہید علی لاریجانی ایران کے ممتاز سیاسی رہنما اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری تھے۔ وہ طویل عرصے تک ایران

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین