اداکارہ ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر بن گئیں عمران خان نے وزیرِاعلیٰ کے پی کے لیے مراد سعید کا انتخاب کیا، ذرائع
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

اتوار کو ایشیا کپ کا فائنل، پاکستان اور بھارت کی ٹکر

Pakistan vs India Asia Cup 2025 final in Dubai

اتوار کو ایشیا کپ کا فائنل، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

ایشیا کپ 2025 اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ اور ایونٹ کا سب سے بڑا معرکہ اتوار کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

پاکستان کی کامیابی اور فائنل تک رسائی

سپر فور مرحلے میں پاکستان نے زبردست مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ اس جیت کے ساتھ قومی ٹیم نے اپنے مداحوں کی توقعات کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے۔

بھارت کی شاندار کارکردگی

دوسری جانب بھارت نے بدھ کے روز بنگلادیش کے خلاف 41 رنز سے کامیابی حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ بھارتی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں شاندار فارم میں دکھائی دی اور اب وہ فائنل میں پاکستان کے خلاف میدان میں اترے گی۔

پاکستان اور بھارت کا اب تک کا ریکارڈ

ایشیا کپ کے اس ایڈیشن میں پاکستان اور بھارت دو بار ایک دوسرے کے مدمقابل آچکے ہیں۔ اور دونوں بار بھارت نے پاکستان کو شکست دی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پاکستان فائنل میں حساب برابر کر پائے گا۔ یا بھارت اپنی برتری کو برقرار رکھے گا۔

شائقین کی بے چینی اور جوش

ایشیا کپ 2025 کا یہ فائنل دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے انتہائی پرجوش موقع ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی ایک تاریخی ٹکر دیکھنے کے منتظر ہیں۔ پاکستان اور بھارت کا یہ مقابلہ ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں
اسرائیل مغربی کنارہ ضم نہیں کرسکتا، ٹرمپ کا اعلان

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین