آئین، 18ویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری کے دفاع کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان پاکستان کی مالی ذمہ داری مکمل، یو اے ای کے ڈپازٹس واپس کر دیے امریکا کا بڑا قدم، آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ حکومت سندھ کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

حکومت سندھ کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Sindh government announces public holiday on Labour Day 2026

نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے یومِ مزدور کے موقع پر یکم مئی 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یومِ مزدور پر سرکاری چھٹی کا اعلان

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی (جمعہ) کو پورے صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ جو کہ یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں محنت کش طبقے کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

کن اداروں میں چھٹی ہوگی؟

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے۔ کہ اس دن تمام سرکاری دفات ذیلی دفاتر خودمختار ادارے سرکاری کارپوریشنز مقامی کونسلز میں مکمل تعطیل ہوگی۔

اہم خدمات جاری رہیں گی

حکومت سندھ کے مطابق ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔ تاکہ عوام کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس کا مقصد عوامی سہولت اور اہم سروسز کی تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔

یومِ مزدور کی اہمیت

یومِ مزدور دنیا بھر میں محنت کشوں کی جدوجہد، حقوق اور خدمات کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ اس موقع پر مختلف ممالک میں تقاریب اور تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ پاکستان میں بھی ہر سال یہ دن سرکاری سطح پر منایا جاتا ہے۔ تاکہ مزدور طبقے کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں
امریکا کا بڑا قدم، آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین