علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ، ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، 2 ہلاک سولر پاور کے فروغ نے پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ جنگ کے اثرات سے بچا لیا ساٹھ سیکنڈ میں دشمن کے 5 طیارے گرانے والے ایم ایم عالم کی آج 13ویں برسی ہم اپنے شیڈول سے آگے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکی صدر کا بیان
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

پاکستان اور چین کا صحت، زراعت اور معدنیات میں اے آئی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

Pakistan China AI collaboration in health, agriculture and minerals

اے آئی تعاون مضبوط کرنے پر متفق

پاکستان اور چین نے صحت، زراعت اور معدنیات کے شعبہ جات میں مصنوعی ذہانتاے آئی پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ تعاون تحقیق، جدت اور اقتصادی ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔

صحت کے شعبے میں اے آئی تعاون

دونوں ممالک نے میڈیکل اے آئی میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ تاکہ جدید ٹیکنالوجیز کے ذریعے صحت کے مسائل کے حل میں مدد مل سکے۔ اس شراکت داری سے مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی تحقیق میں بہتری متوقع ہے۔

زراعت میں اے آئی کا استعمال

پاکستان اور چین نے اسمارٹ اور ڈیجیٹل زراعت کے لیے مشترکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیبارٹری کے قیام پر بھی بات کی۔ زرعی پیداوار میں اضافہ، سپلائی چین کی بہتری اور غذائی تحفظ کو مضبوط بنانا۔ حالیہ کانفرنس میں تقریباً اسی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے اور چار اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کے معاہدے طے پائے۔

معدنیات اور بایوٹیکنالوجی میں تعاون

چین کی جدید کان کنی تکنیکی مہارت اور پاکستان کے معدنی وسائل کا امتزاج دونوں ممالک کے لیے شاندار مواقع پیدا کرتا ہے۔ یہ تعاون نہ صرف معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دے رہا ہے۔ بلکہ مقامی صنعتوں اور معیشت کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے۔

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل پاکستان میں زراعت، صحت اور معدنیات کے شعبہ جات میں باہمی شراکت داری کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ اس کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں۔ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ جو مجموعی طور پر ملکی ترقی اور اقتصادی استحکام میں مددگار ہیں۔

  

مزید پڑھیں
سولر پاور کے فروغ نے پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ جنگ کے اثرات سے بچا لیا

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین