اداکارہ ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر بن گئیں عمران خان نے وزیرِاعلیٰ کے پی کے لیے مراد سعید کا انتخاب کیا، ذرائع
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

ستلج کا ریلا، پاکپتن میں گاؤں سوڈا اور چک باقر کے 50 گھر بہہ گئے

Flood damage in Pakpattan villages due to Satluj and Chenab rivers

ستلج اور چناب کا سیلاب: پاکپتن میں 50 گھر بہہ گئے

دریائے چناب اور ستلج کے سیلاب سے متاثرہ جلال پور پیر والا شہر سمیت درجنوں بستیوں میں پانی اب بھی موجود ہے۔ جبکہ نوراجہ بھٹہ کے مقام پر شگاف بند کرنے کا کام جاری ہے۔

موٹر وے متاثر، پانی اترنے کا انتظار

موٹر وے پولیس کے مطابق، سیلاب سے متاثرہ ایم 5 موٹر وے 13ویں روز بھی ملتان سے جھانگڑا انٹرچینج تک بند ہے۔ بحالی کے لیے پانی اترنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

پاکپتن میں زمینی کٹاؤ

پاکپتن میں دریائے ستلج سے زمینی کٹاؤ کا عمل جاری ہے۔ گاوں سوڈا مکمل طور پر دریا بُرد ہو گیا۔ جبکہ چک باقر کے 50 گھر بھی کٹاؤ کی زد میں آگئے۔

دیگر متاثرہ علاقے

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے۔
ٹھٹہ سجاول پل پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں کچے کے 10 سے زائد دیہات زیرِ آب آگئے۔

فصلیں اور مکین متاثر

پانی کی سطح میں اضافے کے باعث کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی زیرِ آب آگئیں۔ جس کے بعد مکینوں نے حفاظتی بند پر پناہ لی۔
مٹیاری میں کچے کے علاقے بھی متاثر ہو گئے۔ مکین اپنی مدد آپ کے تحت کشتیوں کے ذریعے نقل مکانی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سعید آباد کے کچے کے علاقے زیرِ آب آنے سے فصلیں بھی متاثر ہوئیں۔
مزید پڑھیں
وزیراعظم، ٹرمپ ملاقات پر خواجہ آصف کا بیان—2025 خوشیوں کا سال ہے

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین