ایرانی صدر کا امریکا پر الزام، پابندیوں کا مقصد ایران کو اندر سے کمزور کرنا ہے عدالتی حکم کی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ سکتی ہے اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب روپے کی ڈیجیٹل لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کا انکشاف سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 شہری زخمی
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

پی ایس ایل کی کارکردگی پلیئر کیلئے کافی، فوری انٹرنیشنل میں نہیں لانا چاہیے: سلمان آغا

Salman Agha talking about PSL performance and selection

 فوری قومی ٹیم میں شمولیت مناسب نہیں

کراچی کنگز کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے۔ کہ کسی بھی کھلاڑی کو صرف لیگ کی کارکردگی کی بنیاد پر فوری طور پر قومی ٹیم میں شامل نہیں کرنا چاہیے۔

لیگ کارکردگی صرف پہچان تک محدود

سلمان آغا کے مطابق لیگ میں اچھی کارکردگی کسی کھلاڑی کی پہچان بنانے میں مدد دیتی ہے۔ مگر بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کے لیے مزید تجربہ اور تیاری ضروری ہوتی ہے۔

ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی

انہوں نے حالیہ میچ کے بعد اعتراف کیا۔ کہ ٹیم تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ جس کے باعث مطلوبہ ہدف حاصل نہ ہو سکا۔

اپنی کارکردگی پر بھی تشویش

سلمان آغا نے کہا کہ انہیں اچھا آغاز تو مل رہا ہے لیکن وہ اسے بڑے اسکور میں تبدیل نہیں کر پا رہے۔ جس پر انہیں تشویش ہے اور وہ بہتری کی کوشش کریں گے۔

آگے بہتر کھیل کا عزم

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا۔ کہ آئندہ میچز میں بہتر کھیل پیش کر کے ٹیم کو کامیابی دلانے کی کوشش کریں گے اور اپنی کارکردگی کو بھی مزید بہتر بنائیں گے۔

مزید پڑھیں
پنجاب میں ریلوے ٹرانسپورٹ کا نیا دور، لاہور سے راولپنڈی پہلی فاسٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین