پاکستان کے دورے پر موجود پرنس رحیم آغا خان پنجم کی وزیراعظم سے ملاقات پاکستان کی ثالثی میں ایران مذاکرات، نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان تلخ کلامی شیرافضل کی وزیراعلیٰ کے پی کو ہٹانے کی آئینی درخواست ایک سازش ہے، بیرسٹر گوہر قومی اسکواڈ کا اعلان، آسٹریلیا سیریز میں بابر اعظم اور نسیم شاہ کی واپسی
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

ماہرین کے مطابق مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟

Healthy microwave fries being prepared

مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا  

تلے ہوئے کھانے خاص طور پر فرنچ فرائز سب کو پسند ہیں۔ لیکن ان میں چکنائی کی زیادہ مقدار صحت کے مسائل جیسے موٹاپا اور ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتی ہے۔

مائیکروویو فرائینگ کے فوائد

یونیورسٹی آف الینوائے کے محققین نے تحقیق کے بعد بتایا۔ کہ مائیکروویو فرائینگ روایتی فرائی کرنے کے طریقے سے زیادہ صحت مند ثابت ہو سکتی ہے۔ کم تیل کا استعمال روایتی فرائیز کے مقابلے میں مائیکروویو ہیٹنگ کے ذریعے کم تیل جذب ہوتا ہے۔ کرسپی ساخت برقرار ذائقے اور ساخت میں کمی نہیں آتی تیزی سے کھانا پکانا کھانا پکانے کے اوقات کم ہوتے ہیں۔ جس سے بڑے پیمانے پر خوراک کی پیداوار کے لیے یہ پرکشش ہو جاتا ہے

صحت مند انتخاب اور صارفین کی ترجیحات

ماہرین کا کہنا ہے۔ کہ صارفین صحت مند غذا چاہتے ہیں۔ لیکن خریداری کے وقت زیادہ تر ذائقہ اور خوش ذائقہ کھانے کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ زیادہ تیل ذائقے میں اضافہ کرتا ہے۔ لیکن کیلوریز اور توانائی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ مائیکروویو فرائینگ کے ذریعے کم کیلوریز اور صحت مند فرائز بنائی جا سکتی ہیں۔ جس سے صحت کے مسائل کم ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
پچاس سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب، ناسا کا آرٹیمس 2 راکٹ کامیابی سے لانچ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین