اقوام متحدہ میں پاکستانی موقف
اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارت کو واضح کیا کہ کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا۔
جموں و کشمیر ایک متنازع علاقہ
سکیورٹی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا گیا کہ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔
بھارتی جارحیت اور دہشت گردی
پاکستانی قونصلر نے بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروپوں جیسے تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ لبریشن آرمی کے حملوں کی نشاندہی کی۔
بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی
بھارت کی پاکستان کے خلاف بارہا جارحیت بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے۔
سندھ طاس معاہدے پر وضاحت
پاکستانی نمائندے نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ معطلی یا ترمیم کی اجازت نہیں دی گئی اور بھارت نے حقائق کو مسخ کیا۔
ریاستی دہشت گردی بند کریں
پاکستانی قونصلر نے ایک بار پھر بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی بند کرے۔
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فلاحی قدم، بےگھر صنعتی ورکرز کے لیے 720 فلیٹس











