لیاقت شہید کی خدمات کا اعتراف، ستارہ شجاعت، والدہ نے ایوارڈ وصول کیا دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل کر دیں کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

جنگ افغانستان نے شروع کی، ختم پاکستان کرے گا: فیصل کریم کنڈی

Faisal Karim Kundi statement on Afghanistan and Pakistan tensions ۔Afghanistan started war Pakistan

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے۔ کہ موجودہ کشیدگی کی ابتدا افغانستان کی جانب سے ہوئی۔ تاہم اس کا منطقی انجام پاکستان طے کرے گا۔ انہوں نے الزام عائد کیا۔ کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔

افغانستان پر حملوں کا الزام

فیصل کریم کنڈی کے مطابق افغانستان نے ایک بار پھر پاکستان پر حملے کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ امریکا کو بھی اس صورتحال پر غور کرنا چاہیے۔ کیونکہ افغانستان میں چھوڑا گیا۔ اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی دہشت گردی کے شواہد عالمی فورمز پر پیش کر چکا ہے اور عالمی برادری کو اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔

دہشت گردی کے خلاف کارروائی کا عندیہ

گورنر خیبرپختونخوا نے واضح کیا۔ کہ اگر افغان طالبان دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائی نہیں کرتے تو پاکستان خود اپنے دفاع کے لیے اقدامات کرے گا۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ ماضی میں بھی جارحیت کا جواب دیا گیا اور آئندہ بھی ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں
دفاعِ وطن پر کوئی سمجھوتہ نہیں، دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے: وزیراعظم

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین