سندھ کا گندم کی امدادی قیمت 4200 روپے فی من کرنے کا مطالبہ پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا بل منظور
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

چائے میں پلاسٹک ذرات کی موجودگی کا انکشاف

Alt text: Close-up of a steaming glass of chai tea next to tea bags, highlighting a cozy tea moment and concerns about tea microplastic particles.

ایک کپ میں لاکھوں ذرات کا خطرناک انکشاف

حالیہ سائنسی تحقیقات نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ استعمال ہونے والے ٹی بیگز، خاص طور پر نائلون یا پولی پروپلین سے بنے ہوئے، چائے بنانے کے دوران پانی میں مائیکرو پلاسٹک اور نینو پلاسٹک کے لاکھوں ذرات چھوڑ سکتے ہیں۔ یہ ذرات نہ صرف مشروب کے ذائقے پر اثر انداز ہوتے ہیں بلکہ انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ بھی پیدا کرتے ہیں۔

مائیکرو پلاسٹک کیسے چائے میں شامل ہوتے ہیں؟

جب نائلون یا پلاسٹک سیل والے ٹی بیگ کو گرم پانی میں ڈالا جاتا ہے تو زیادہ درجہ حرارت اس کے مائیکرو اور نینو پلاسٹک ذرات کو توڑ کر پانی میں شامل کر دیتا ہے۔ ایک سائنسی تحقیق کے مطابق، صرف ایک کپ چائے میں لاکھوں ایسے ذرات شامل ہو سکتے ہیں۔

صحت پر مضر اثرات

یہ ذرات جسم میں داخل ہو کر خون کے بہاؤ کے ذریعے جگر، دماغ یا دیگر اہم اعضاء تک پہنچ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق، طویل عرصے تک ان ذرات کا استعمال درج ذیل مسائل پیدا کر سکتا ہے:
ہارمونی توازن میں بگاڑ
نظامِ ہاضمہ کی خرابی
جسم میں سوزش
کینسر کے خطرات میں اضافہ

ماہرین کی تجاویز

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مائیکرو پلاسٹک سے بچاؤ کے لیے نائلون یا پولی پروپلین والے ٹی بیگ کے بجائے کُھلی پتی والی چائے کا استعمال بہتر ہے۔ اس کے علاوہ، کپڑوں یا پیپر بیگ میں بند چائے بھی نسبتاً محفوظ سمجھی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بڑے فیصلے سے بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین