اداکارہ ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر بن گئیں عمران خان نے وزیرِاعلیٰ کے پی کے لیے مراد سعید کا انتخاب کیا، ذرائع
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان: کیا وجہ ہے؟

Israel gaza conflict latest updates by Netanyahu that he will not stop attacking and war in Gaza

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا اعلان
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حالیہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

غزہ میں تازہ جھڑپیں اور اسرائیلی دعوے
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور حماس کے 10 مزاحمت کاروں کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے حوالے سے سخت موقف اپنایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر جنگ ختم کی گئی تو حماس دوبارہ طاقت پکڑ کر حملے شروع کر دے گی۔

نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے اور کرپشن کیس کی سماعت
دوسری جانب، نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے الزامات کی سماعت تل ابیب کی زیر زمین عدالت میں کی جا رہی ہے، جہاں عدالت کے باہر اسرائیلی شہریوں نے احتجاج کیا اور نیتن یاہو کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین