اگر استعفے سے کراچی بچتا ہے تو ابھی چھوڑنے کو تیار ہوں، مصطفیٰ کمال بالائی علاقوں میں برف کا قہر، رابطہ سڑکوں کی بندش، 2 افراد جاں بحق لاہور میں لٹکتی تاروں اور اوورلوڈ کیبلز کے مسئلے پر کمیٹی قائم
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

عدالتی حکم کے باوجود زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے خارج نہیں ہوا، توہین عدالت کی درخواست دائر

عدالتی حکم کے باوجود زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے خارج نہیں ہوا، توہین عدالت کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود ان کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہیں نکالا گیا، جس پر انہوں نے توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے۔
زرتاج گل کی جانب سے اضافی دستاویزات فراہم کرنے اور توہین عدالت کی درخواست پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کے احکامات جاری کیے تھے، تاہم اس پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین