عمران خان نے توہم پرستی اختیار کر لی تھی، نعیم بخاری کی شدید تنقید پنجاب میں پہلی بار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز، وزیراعلیٰ کا انقلابی اقدام سینئر قیادت کا انکشاف: بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور دیگر شخصیات دھڑوں کی سرپرستی کر رہی ہیں

پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کتنا ریلیف ملا ہے؟

پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نرخوں میں کمی

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے دیا ہے۔ پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے 67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیے گئے ہیں۔

101 سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخوں میں کمی

101 سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے 11 روپے 51 پیسے فی یونٹ مقرر کیے گئے ہیں۔

نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لئے بجلی نرخوں میں کمی

300 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی 7 روپے 24 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ ان صارفین کے لیے نرخ 41 روپے 26 پیسے سے کم کرکے 34 روپے 3 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیے گئے ہیں۔

نان پروٹیکٹڈ 300 یونٹ سے زائد یونٹ والے صارفین کے نرخ

نان پروٹیکٹڈ 300 یونٹ سے زائد یونٹ والے صارفین کے لیے نرخ 55 روپے 70 پیسے سے کم ہوکر 48 روپے 46 پیسے ہو گئے ہیں۔

لائف لائن صارفین کے نرخ

50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے بجلی نرخ فی یونٹ 4 روپے 78 پیسے برقرار ہیں، اور 51 سے 100 یونٹ والے لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 9 روپے 37 پیسے برقرار ہے۔

مزید پڑھیں

بجلی بلوں کو کم کرنے میں ایم کیو ایم کا نمایاں کردار ہے: فاروق ستار

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین