پنجاب کفایت شعاری کمیٹی کا پہلا اجلاس، حکومتی اخراجات کم کرنے کا فیصلہ یو اے ای میں خراب موسم، تیز ہواؤں اور طوفانی بارش پر حکام کی وارننگ پوٹن کا دعویٰ، ایران جنگ نے عالمی معیشت کو کورونا جیسا جھٹکا دیا پانی بھرنے کے دوران 72 انچ پائپ لائن میں گرنے والی بچی کی 45 گھنٹے بعد لاش برآمد
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

پی ایس ایل: وسیم اکرم سیالکوٹ اسٹیلینز کے صدر مقرر

Wasim Akram announced as Sialkot Steelens President

وسیم اکرم سیالکوٹ اسٹیلینز کے صدر مقرر

پی ایس ایل میں سیالکوٹ اسٹیلینز نے سابق کپتان وسیم اکرم کو اپنے صدر کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم کا آفیشل لوگو بھی پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔

ٹیم کے مستقبل کے لیے عزم

وسیم اکرم نے تقریب میں آن لائن شرکت کرتے ہوئے کہا۔ کہ وہ سیالکوٹ اسٹیلینز کو مضبوط اور کامیاب فرنچائز بنانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔ ہیڈ کوچ ٹیم پین اور کو-اونرز نے بھی ٹیم کی ترقی اور کرکٹ کے فروغ کے لیے عزم کا اعادہ کیا۔

خواتین کی کرکٹ اور لیگ کی اہمیت

الفا اوزی اسپورٹس کی چیئرپرسن صبیحہ سلطان نے خواتین کی کرکٹ کے فروغ پر توجہ دینے کا اعلان کیا۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے اس اقدام کو لیگ اور پاکستانی کرکٹ کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا۔

مزید پڑھیں
غزہ: امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف، تین ہزار فلسطینی ہلاک: قطری میڈیا

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین