لیاقت شہید کی خدمات کا اعتراف، ستارہ شجاعت، والدہ نے ایوارڈ وصول کیا دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل کر دیں کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

ایران پر حملے کے بیان کی تردید، ٹرمپ نے امریکا کو جنگ میں دھکیلنے کی بات مسترد کر دی

Donald Trump speaking about Iran war decision Trump denies pushed war

ایران حملے پر بیان کی تردید، ٹرمپ کا مؤقف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے سے متعلق بیان کی تردید کرتے ہوئے۔ کہا کہ امریکا کو اسرائیل نے جنگ میں نہیں دھکیلا۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ اگر کوئی قدم اٹھایا گیا۔ تو وہ ان کا اپنا فیصلہ تھا۔

وزیر خارجہ کے بیان سے اختلاف

اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا تھا۔ کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے جا رہا تھا اور ممکنہ ردعمل میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ تھا۔ اس لیے امریکا نے پیشگی کارروائی کی۔

کانگریس میں ردعمل

امریکی کانگریس کے رکن جواکھم کاسترو نے کہا کہ وزیر خارجہ کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے۔ کہ امریکا کو اسرائیل نے جنگ میں شامل کیا۔ اس معاملے پر سیاسی بحث شدت اختیار کر گئی ہے۔

ایران کا پہلے سے مؤقف

دوسری جانب ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی پہلے ہی کہہ چکے ہیں۔ کہ ایران نے جنگ میں پہل نہیں کی اور وہ تصادم کا آغاز نہیں چاہتا تھا۔
مزید پڑھیں
ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین