لیاقت شہید کی خدمات کا اعتراف، ستارہ شجاعت، والدہ نے ایوارڈ وصول کیا دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل کر دیں کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب: اسرائیلی میڈیا

Mojtaba Khamenei reported as new Supreme Leader of Iran

مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر منتخب؟

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے۔ کہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تاہم ایرانی حکام نے تاحال اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

اسمبلی آف ایکسپرٹس کا کردار

رپورٹس کے مطابق انتخاب اسمبلی آف ایکسپرٹس نے کیا۔ اس سے قبل بھی دعویٰ کیا گیا تھا۔ کہ 88 رکنی مجلس آن لائن نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا عمل مکمل کر رہی ہے۔

قم کی عمارت پر حملہ

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا۔ کہ مجلس کی قم میں واقع عمارت کو امریکا اور اسرائیل کے حملے میں نقصان پہنچا۔ تاہم عمارت پہلے ہی خالی کرا لی گئی تھی۔ اس لیے جانی نقصان نہیں ہوا۔

آئینی طریقہ کار

ایران کے آئین کے مطابق سپریم لیڈر کے انتخاب کا اختیار مکمل طور پر مجلسِ خبرگان کے پاس ہوتا ہے۔ جس کے اراکین ہر 8 سال بعد عوامی ووٹ سے منتخب ہوتے ہیں۔

تدفین کی تقریبات

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین تہران میں تعزیتی اجتماعات کے بعد مشہد میں ہوگی۔ تاہم حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں
ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ اور سیلاب میں میئر کراچی واحد اتھارٹی

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین