لیاقت شہید کی خدمات کا اعتراف، ستارہ شجاعت، والدہ نے ایوارڈ وصول کیا دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل کر دیں کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

بھارت کا جنگی جنون عروج پر، پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان

India announces large-scale air force exercises near Pakistan border. India force Pakistan border.

بھارتی فضائیہ کی بڑی مشقیں

بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ جس کے باعث بیس سے اکیس جنوری تک فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹس ٹو ایئر مین بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جدید لڑاکا طیاروں کی شمولیت

بھارتی میڈیا کے مطابق مشقوں میں رافیل، سخوئی 30 ایم کے آئی، جیگوار اور دیگر فرنٹ لائن لڑاکا طیارے حصہ لیں گے۔ ان مشقوں میں تیز رفتار پروازیں، ہوائی لڑائی کی تربیت اور ممکنہ طور پر لائیو فائرنگ مشقیں بھی شامل ہوں گی۔

حساس سرحدی علاقوں میں سرگرمیاں

محدود فضائی زون پاکستان کے ساتھ بھارت کی جنوبی سرحدی حدود کے حساس علاقے پر محیط ہوگا۔ جس میں سرکریک، بحیرہ عرب، راجکوٹ اور احمد آباد کے قریب کے علاقے شامل ہیں۔ ان مشقوں کے باعث خطے میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں
غزہ میں انسانی بحران شدید، 10 ممالک نے اسرائیل سے امدادی رکاوٹیں ہٹانے کا مطالبہ

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

بلیک فرائیڈے

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

:متعلقہ مضامین