اداکارہ ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیر بن گئیں عمران خان نے وزیرِاعلیٰ کے پی کے لیے مراد سعید کا انتخاب کیا، ذرائع
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

اسرائیل مغربی کنارہ ضم نہیں کرسکتا، ٹرمپ کا اعلان

US President Donald Trump announces Israel cannot annex West Bank

اوول آفس میں ٹرمپ کا مؤقف

صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا۔ کہ “اب بہت ہو چکا ہے، اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ یہ سلسلہ اب رکنا چاہیے۔” انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بھی بات ہو چکی ہے۔

عرب رہنماؤں سے یقین دہانی

امریکی میڈیا کے مطابق، صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر عرب رہنماؤں کو بھی یقین دہانی کرائی کہ وہ اسرائیل میں مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہیں۔

حالیہ اسرائیلی حکام کے بیانات

رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی حکام نے کہا تھا۔ کہ ان کی حکومت مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اقدامات کر سکتی ہے۔ تاہم ٹرمپ نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت انضمام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

غزہ میں جنگ کے خاتمے کی کوششیں

گذشتہ روز امریکی خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ، اسٹیو وٹکوف نے بھی کہا۔ کہ صدر ٹرمپ کی مسلم رہنماؤں سے ملاقات مثبت رہی اور توقع ہے۔ کہ غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں جلد پیش رفت ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
اتوار کو ایشیا کپ کا فائنل، پاکستان اور بھارت کی ٹکر

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین