وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کر دیا بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملے کی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر صرف قومی نہیں، عالمی سطح پر بھی فیلڈ مارشل کا کردار نمایاں رہا: محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر گئیں
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

صرف قومی نہیں، عالمی سطح پر بھی فیلڈ مارشل کا کردار نمایاں رہا: محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان

Mohsin Naqvi praises Field Marshal Asim Munir after Iran US peace agreement

ایران امریکا معاہدہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو سراہا۔

محسن نقوی کا بیان

سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں محسن نقوی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، اس مرتبہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی اہم کردار ادا کیا۔

ایران امریکا امن معاہدہ

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جبکہ اس معاہدے پر دستخط کی تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں متوقع ہے۔

ثالثی کرنے والے ممالک کا کردار

وزیراعظم کے مطابق قطر، سعودی عرب اور ترکیے نے معاہدے کو حتمی شکل دینے میں اہم سفارتی کردار ادا کیا، جبکہ فریقین نے مختلف محاذوں پر فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملے کی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین