تیزاب گردی کے مجرم کی عمر قید برقرار، متاثرہ لڑکی کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں، ایران آئیں بیٹھیں اور بات کریں'، لبنان کے صدر کی اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت حماس کی بڑی کامیابی، اسرائیل غزہ میں ابو سالم اور رفح کراسنگ کھولنے پر مجبور
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

آئیں بیٹھیں اور بات کریں’، لبنان کے صدر کی اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت

Lebanon President Joseph Aoun calls for talks with Israel for peace negotiations

لبنان کے صدر کی اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت

بیروت: لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیل کو براہِ راست مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی حل خطے میں امن قائم نہیں کر سکتا۔

آئیں بیٹھیں اور بات کریں

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر جوزف عون نے کہا کہ لبنان بات چیت کے لیے تیار ہے، اگر اسرائیل بھی سنجیدہ ہے تو دونوں فریق مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔

فوجی حل پر تنقید

لبنانی صدر نے واضح کیا کہ عسکری کارروائیاں نہ تو اسرائیل کے عوام کو تحفظ دے سکتی ہیں اور نہ ہی خطے میں پائیدار امن قائم کر سکتی ہیں۔

عدم جارحیت معاہدے کی تجویز

جوزف عون کے مطابق لبنان مکمل امن معاہدے کے بجائے صرف عدم جارحیت  کے معاہدے کی طرف بڑھنا چاہتا ہے تاکہ دشمنی کا سلسلہ ختم کیا جا سکے۔

عرب امن منصوبے کا حوالہ

انہوں نے کہا کہ لبنان 2002 کے عرب امن منصوبے کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے تیار ہے، جس میں فلسطینی ریاست کے قیام کے بدلے تعلقات کی بہتری کی تجویز دی گئی
مزید پڑھیں
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں، ایران

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین