امریکا و اسرائیل کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کریں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون و راکٹ حملوں کی بارش، شدید حملے کی اطلاعات نیٹو پر اربوں خرچ کیے مگر دفاع میں ساتھ نہیں، آبنائے ہرمز پر مدد نہ ملنے پر ٹرمپ کے شکوے خارگ پر حملہ ہوا تو متعلقہ ملک کی آئل تنصیبات نشانہ بنیں گی: ایران
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

نیٹو پر اربوں خرچ کیے مگر دفاع میں ساتھ نہیں، آبنائے ہرمز پر مدد نہ ملنے پر ٹرمپ کے شکوے

Trump complaints about NATO and Hormuz Strait

نیٹو سے شکوہ

ایران نے خبردار کیا ہے۔ کہ اگر خارگ آئل ٹرمینل پر کوئی حملہ کیا گیا۔ تو متعلقہ ملک کی آئل اور گیس کی تنصیبات بھی نشانہ بنائی جائیں گی۔ ایران کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے۔ کہ ملک کی توانائی تنصیبات اور بحرِ پارس میں موجود اہم آئل ٹرمینلز کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ اور کسی بھی جارحانہ کارروائی کو سخت جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا۔ کہ یہ بیان علاقائی امن کے لیے پیشگی وارننگ کے طور پر جاری کیا گیا ہے۔ تاکہ تمام متعلقہ ممالک مستقبل میں کسی بھی غیر ذمہ دارانہ اقدام سے گریز کریں۔

ماہرین کے مطابق یہ بیان عالمی توانائی مارکیٹ میں مزید کشیدگی پیدا کر سکتا ہے۔ تیل کی قیمتوں پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ خطے میں سکیورٹی خدشات بھی بڑھا سکتا ہے۔

نیٹو پر سخت تنقید

اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا۔ کہ امریکا نے نیٹو کے دفاع پر اربوں ڈالر خرچ کیے۔ مگر جب امریکا کو ضرورت پڑی تو اتحادی ساتھ نہیں آئے۔

برطانیہ پر بھی اظہارِ مایوسی

ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا۔ کہ جنگ کے بعد مدد کی پیشکش بے معنی ہے اور ایسے وقت میں اتحادیوں کو پہلے ساتھ دینا چاہیے تھا۔

آبنائے ہرمز سے متعلق اپیل

امریکی صدر نے چین، جاپان اور دیگر ممالک سے مطالبہ کیا۔ کہ وہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے اپنے بحری بیڑے بھیجیں۔ کیونکہ ان ممالک کا زیادہ تر تیل اسی راستے سے گزرتا ہے۔

ایران سے متعلق دعوے

ٹرمپ نے دعویٰ کیا۔ کہ ایران کا بحری اور فضائی دفاع ختم ہو چکا ہے اور وہ خطے میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ پرتشدد عناصر کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں ہونے چاہییں۔

جنگ کے خاتمے پر بیان

ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا۔ کہ وہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ تاہم ان کے مطابق جنگ جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون و راکٹ حملوں کی بارش، شدید حملے کی اطلاعات

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین