ٹرمپ کی بھارت کو آخری وارننگ؟ 25 فیصد ٹیرف کی دھمکی زمین سے دور، چاند پر تعمیر! چینی سائنسدانوں نے ممکن کر دیا نو مئی کیس: لطیف چترالی نااہل، عمر ایوب سے جواب طلب
A bold graphic with the words "BREAKING NEWS" in red and black, conveying urgency and importance in news reporting.

اسرائیل کی بمباری: یمن کی بندرگاہیں تباہ، حوثیوں کی صورتحال کیا ہے؟

Israeli forces attack on Yemen seaport and are destroyed completely, situation are worst.

اسرائیل کے فضائی حملے: حوثی باغیوں کے زیرِ قبضہ یمن میں کارروائی

اسرائیل نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیرِ کنٹرول دارالحکومت صنعاء اور دیگر اہم مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں، جن کا مقصد بحیرہ احمر کے تیل کے ٹرمینل اور اہم بجلی گھروں کو نشانہ بنانا تھا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ کئی لڑاکا اور جاسوس طیاروں نے 2 ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کی اور یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملے کیے۔

حوثیوں کے زیرِ قبضہ مقامات پر حملے

حوثیوں کے سیٹلائٹ چینل “المسیرہ” کے مطابق، اسرائیلی فضائی حملے صنعاء اور ساحلی صوبہ الحدیدہ کے مختلف اہداف پر کیے گئے۔ ان حملوں میں پاور اسٹیشنوں کے ساتھ ساتھ بحیرہ احمر میں واقع راس عیسیٰ کے تیل کے ٹرمینل کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں حوثیوں کے زیرِ استعمال تین بندرگاہیں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ جنوبی صنعاء میں واقع حزیز پاور اسٹیشن بھی اس حملے میں تباہ ہو گیا۔

اسرائیل کے جواب میں کارروائی اور جانی نقصان

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ فضائی حملے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر داغے جانے والے میزائل کا جواب تھے۔ اسرائیل نے اپنے ایرو ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے حوثی میزائل کو فضا میں ہی مار گرایا تھا، جس کا ملبہ رامات گان شہر میں گرنے کے بعد ایک اسکول کی عمارت تباہ ہو گئی۔ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، مگر اس کے بعد اسکول کے طلبا کو عارضی طور پر قریبی اسکول منتقل کردیا گیا۔

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

مقبول پوسٹس

اشتہار

A silver Škoda Karoq drives dynamically on a road, promoting a special offer starting at 359,750 kr from Nordbil.

بلیک فرائیڈے

Red promotional graphic highlighting "up to 40% off" regular prices, available online only through Friday.

سماجی اشتراک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Bombas logo with a pair of colorful, comfortable socks on feet; text promotes their comfort and invites to shop.

:متعلقہ مضامین