-پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات میں پیش کی گئی اہم شرائط سامنے آگئیں -امریکا کا غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو: اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری -حکومت پورے سال مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرانے پر غور کرے، لاہور ہائیکورٹ

24 سالہ نوجوان نے صرف 30 گھنٹے کام کرکے سالانہ 7 کروڑ سے زائد کمانے کا راز بتادیا

مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ، ایف آئی اے کی تحقیقات شروع

mufti tariq masood

کراچی میں تشدد کا نیا واقعہ، عوامی شخصیت کی حفاظت پر سوالات
کراچی میں معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) حرکت میں آگئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق، مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب کی گئی۔

مختلف سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس فائرنگ کے نتیجے میں مفتی طارق مسعود کے ڈرائیور کی جان چلی گئی جبکہ وہ خود شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

:دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

:متعلقہ مضامین